تجویز سرسری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عام طور پر، تجویز مجمل، جو فیصلہ صرف پٹواری کی شہادت پر ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عام طور پر، تجویز مجمل، جو فیصلہ صرف پٹواری کی شہادت پر ہو جائے۔